انمول عرف پنکی کے آن لائن آئس فروشی نیٹ ورک سے متعلق نئی تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی: انمول عرف پنکی کے آن لائن آئس فروشی نیٹ ورک سے متعلق نئی تفصیلات سامنے آگئیں۔

ذرائع کے مطابق ملزمان منشیات کی ترسیل کیلئے غیرقانونی طور پر معروف آن لائن شاپنگ برانڈ کا نام اور بیگز استعمال کرتےرہے،کچھ ماہ قبل ایک کسٹمرکی جانب سے بنائی گئی ویڈیو بھی سامنے آئی ہے، جس میں ایک رائیڈر کو پارسل پہنچاتے دیکھا جا سکتا ہے۔

ویڈیو میں آن لائن شاپنگ برانڈکے بیگز بھی واضح طور پر نظر آرہے ہیں،جنہیں مبینہ طور پر منشیات کی ترسیل کیلئے استعمال کیا جاتا تھا۔

دوسری جانب ڈرگ اسمگلر انمول عرف پنکی کوعدالت نے تین دن کے جسمانی ریمانڈ پر کو پولیس کی تحویل میں دے دیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے