وفاقی حکومت نے قومی سطح پر گڈز ٹرانسپورٹس کیلئے سبسڈی کا آغاز کر دیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے قومی سطح پر گڈز ٹرانسپورٹس کیلئے سبسڈی کا آغاز کر دیا۔

وزارت آئی ٹی کےمطابق تمام ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن دفاتر سےڈیٹا وصول کرلیاگیا،ڈیجیٹل والٹ سے ادائیگیوں کیلئےڈیٹا اسٹیٹ بینک کوبھیج دیاگیا۔

ڈیجیٹل والٹس سےادائیگیوں کا آغازکردیا گیا،موٹرسائیکل اسکیم صوبےخود نافذ کریں گے۔وزارت آئی ٹی کا کہنا ہےکہ این آئی ٹی بی کے ڈیجیٹل والٹس اوربینکس سےادائیگیاں کی جارہی ہیں۔

وفاقی دارالحکومت کےموٹرسائیکل،رکشہ والوں کووفاقی حکومت سبسڈی دےگی،آزاد کشمیر،گلگت کےٹو اور تھری ویلر گاڑیوں کووفاقی حکومت سبسڈی دے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے