74 سال کے پاکستانی معمر ترین ویلڈر نسیم الدین نے ایک اور ورلڈ ریکارڈ قائم کرلیا

سپورٹس ڈیسک: 74 سال کے پاکستانی معمر ترین ویلڈر نسیم الدین نے ایک اور ورلڈ ریکارڈ قائم کرلیا۔

نسیم الدین نے ہاتھ میں انڈا پکڑ کر 38 ماربل ٹائلز کو توڑا،گنیز ورلڈ ریکارڈ نے آفیشل ویب سائٹ پر ریکارڈ اپڈیٹ بھی کر دیا گیا۔

گنیز ورلڈ ریکارڈ ہولڈر نسیم الدین نے کہا ریکارڈ فلسطین اور پاکستان آرمی کے نام کرتا ہوں،اس سے پہلے یہ ریکارڈ 30 ماربل ٹائلز توڑنے کا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے