تیل کی قیمت 107 ڈالر فی بیرل سے تجاوز، عالمی منڈی میں تقریباً 3 فیصد اضافہ

کراچی: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں تقریباً 3 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد برینٹ خام تیل کی قیمت 107 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی۔

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کی ایک بڑی وجہ آبنائے ہرمز سے متعلق غیر یقینی صورتحال کو قرار دیا جا رہا ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کی آبنائے ہرمز کو سات روز میں دوبارہ کھولنے کی تجویز مسترد کیے جانے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں تیزی دیکھی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے