عراقی وزیراعظم نے سعودی عرب کا طے شدہ دورہ منسوخ کردیا

بغداد: عراقی وزیرِ اعظم علی الزیدی نے 30 جولائی کو سعودی عرب کا طے شدہ سرکاری دورہ منسوخ کر دیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ امریکہ اور سعودی عرب کی جانب سے عراق کے سات صوبوں میں پاپولر موبلائزیشن یونٹس کو نشانہ بنانے والے مہلک فضائی حملوں کے بعد کیا گیا۔

شفق نیوز ایجنسی کے مطابق ایک حکومتی ذریعے نے بتایا کہ بدھ کے روز پیش آنے والی سیکیورٹی صورتحال کے باعث یہ فیصلہ کیا گیا، جس کے بعد سرکاری وفد کے دورے کی تمام تیاریاں بھی معطل کر دی گئی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے