قطر کے سابق امیر شیخ حمد بن خلیفہ الثانی انتقال کرگئے

قطر کے سابق امیر شیخ حمد بن خلیفہ الثانی انتقال کرگئے۔

قطری امیری دیوان کےمطابق شیخ حمد بن خلیفہ الثانی کی 74 برس تھی،شیخ حمد بن خلیفہ الثانی 1995 سے 2013 تک قطر کےامیر رہے۔

2013 میں شیخ حمد نے رضاکارانہ طور پر اقتدار بیٹے شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کے حوالے کیا،ان کے دور میں قطر دنیا کے امیر ترین ممالک میں شامل ہوا۔

سابق امیر شیخ حمد بن خلیفہ الثانی کے انتقال پر قطر میں 4 روزہ سوگ کا اعلان کردیا گیا ہے،انکی نماز جنازہ اور تدفین  آج کی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے