ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کا نجف میں تعزیتی جلوس منزل کی جانب رواں دواں ہے، نجف کی سڑکوں پر عوام کا سمندر اُمڈ آیا،لاکھوں افراد شریک ہوئے۔
تعزیتی جلوس میں لاکھوں افراد نے شرکت کی،نجف کی سڑکیں سوگواروں سے بھرگئیں،شرکا شہید رہبرِ اعلیٰ کی تصاویر اٹھائے انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے رہے۔
تعزیتی جلوس میں سرخ جھنڈے اٹھائےشرکا کے امریکا اور اسرائیل سے انتقام کےنعرے لگائے گئے، شہید سپریم لیڈرکے جسد خاکی کو آخری دیدار کیلئے کربلا بھی لے جایا جائے گا،رہبر اعلیٰ کو کل مشہد میں امام علی رضا کے روضے کے احاطے میں سپردِ خاک کیا جائے گا۔