بھارتی ایئرفورس کا ایک اور طیارہ گر کر تباہ، افسران سمیت 5 ہلاک

آسام: بھارتی ایئر فورس کا ایک اور طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے جس میں بھارتی فوج کے افسران سمیت 5 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اے این 32 طیارے کو ریاست آسام میں لینڈنگ کے دوران حادثہ پیش آیا۔

حادثے میں بھارتی فوج کے افسران سمیت 5 افراد ہلاک ہوئے۔ ہلاک ہونے والوں میں سکواڈرن لیڈر شانت سنگھ، فلائٹ لیفٹیننٹ شبھم کمار شامل ہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے