پاکستانی باکسر عثمان وزیر کی 19ویں عالمی درجہ بندی فائٹ میں کامیابی

پٹایا: پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے اپنی 19ویں بین الاقوامی عالمی درجہ بندی کی فائٹ جیت لی۔

تھائی لینڈ کے شہر پٹایا میں ہونے والے مقابلے میں عثمان وزیر نے انڈونیشیا کے باکسر کو شکست دے کر کامیابی اپنے نام کی۔

کامیابی کے بعد عثمان وزیر نے کہا کہ انہوں نے انڈونیشین باکسر کے خلاف اپنی 19ویں بین الاقوامی فائٹ جیتی ہے اور وہ اپنی یہ کامیابی افواج پاکستان اور پولیس کے جوانوں کے نام کرتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے