واشنگٹن: امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم 71سال کی عمر میں چل بسے۔ رپورٹس کے مطابق امریکی سینیٹرکی موت کی وجہ اچانک طبیعت خراب ہونا بتائی گئی ہے،تاہم مزید تفصیلات تاحال سامنے نہیں آئی ہیں۔
امریکی میڈیا کےمطابق لنڈسےگراہم 2003 میں امریکی سینیٹرمنتخب ہوئےتھےاور طویل عرصےتک امریکی سیاست میں اہم کردارادا کرتےرہے،وہ خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی سے متعلق معاملات پر اپنے دوٹوک مؤقف کے باعث شہرت رکھتے تھے۔
لنڈسےگراہم اسرائیل کے مضبوط حامی سمجھے جاتے تھے،جبکہ وہ حال ہی میں یوکرین کے دورے سے بھی واپس آئے تھے۔
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےسینیٹر لنڈسے گراہم کی اچانک موت پر افسوس کا اظہار کیا ہے،کہا کہ سینیٹر گراہم کو بہترین انسان ،بہترین دوست اور بہترین سینیٹر تھے،وہ ایک سچے محبِ وطن امریکی تھے۔