شہید آیت اللّٰہ سید علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین عاشورۂ محرم کے بعد ہوگی

تہران: شہید آیت اللّٰہ سید علی خامنہ ای کی نماز جنازہ اور تدفین عاشورہ کے بعد ہو گی۔

ایرانی سرکاری نیوز ایجنسی کےمطابق شہید آیت اللّٰہ خامنہ ای کی نماز جنازہ اور تدفین کا حتمی وقت تاحال مقرر نہیں کیا گیا،متعلقہ ہیڈکوارٹرز شہید آیت اللّٰہ خامنہ ای کی تدفین اور نماز جنازہ سے متعلق تفصیلات کا باضابطہ اعلان کرے گا۔

سابق ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ سید علی خامنہ ای ایران جنگ کے آغاز میں ابتدائی امریکی و اسرائیلی حملوں میں شہید ہوگئے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے