فیلڈمارشل عاصم منیر ایران روانہ، سیکیورٹی ذرائع

اسلام آباد : امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ کے مستقل خاتمے کیلئے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، پاکستان کے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران روانہ ہو گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق فیلڈمارشل عاصم منیر خطے میں قیام امن اور دیگر امور پر بات چیت کر ینگے،دورے کے دوران فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اہم اعلی ایرانی شخصیات سے ملاقات کرینگے۔

یاد رہے کہ وزیر داخلہ محسن نقوی پہلے ہی ایران کے دورے پر ہیں اور اس دوران انہوں نے وزیر خارجہ عباس عراقچی سے 2 مرتبہ ملاقاتیں کیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے