کوئٹہ سمیت بلوچستان میں بارش اور سیلاب سے 2 بچے جاں بحق،5 افراد زخمی

کوئٹہ: کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں بارشیں،ندی نالوں میں طغیانی نشیبی علاقےزیرآب آگئے۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق سیلاب سے مختلف علاقوں میں 100مکانات کو نقصان پہنچا،بارش اور سیلاب سے اب تک 2 بچے جاں بحق، 5 افراد زخمی ہوئے۔

پی ڈی ایم اے کاکہنا ہے کہ 400 ایکڑ زرعی اراضی کو نقصان پہنچا،بارش اورسیلاب سے50سے زائدمویشی ہلاک ہوئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے