وزیراعظم شہبازشریف کی روضۂ رسول ﷺ پرحاضری،ملک و قوم کی ترقی کیلئے دعائیں

وزیراعظم شہبازشریف مدینہ منورہ پہنچ گئے،جہاں انہوں نےوفد کے ہمراہ مسجدِ نبوی ﷺ میں حاضری دی۔

وزیرِاعظم شہبازشریف نےریاض الجنہ میں نوافل اداکیےاورملک و قوم کی ترقی وخوش حالی کے لیے دعا کی۔

وزیرِ اعظم شہبازشریف نےروضۂ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم پرحاضری بھی دی جہاں انہیں زیارتِ خاص کی سعادت حاصل ہوئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے