اسرائیلی فورسز کی غزہ میں وحشیانہ کارروائیاں جاری،مزید 2 فلسطینی شہید

اسرائیلی فورسز کی غزہ میں وحشیانہ کارروائیاں جاری،مزید2 فلسطینی شہید متعدد زخمی ہوگئے۔

فلسطینی وزارتِ صحت کےمطابق گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں 9 فلسطینی شہید اور 76 افراد زخمی ہوئے،5 اکتوبر 2025 کی جنگ بندی کے بعد سے اب تک اسرائیلی حملوں میں 1,122 فلسطینی جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

 7 اکتوبر 2023 سےجاری اسرائیلی حملوں میں اب تک 73 ہزار 349 فلسطینی شہید جبکہ 1 لاکھ 74 ہزار 162 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے