وزیراعظم اورفیلڈ مارشل جنگ بندی نہ کراتے تو تیل 250 ڈالرفی بیرل سے بھی بڑھ جاتا: احسن اقبال

شکر گڑھ: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اورفیلڈ مارشل عاصم منیر امریکا اور ایران میں جنگ بندی نہ کراتے تو آج دنیا میں تیل 250 ڈالرفی بیرل سے بھی بڑھ جاتا۔

شکر گڑھ میں کارنر میٹنگ سےخطاب  کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا امریکا ایران جنگ نے دنیا میں تیل کا بحران پیدا کر دیا ہے،کوشش ہے ایران اور امریکا جنگ کا مکمل خاتمہ ہو اور تیل دوبارہ سستا ہوا۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ اگر   وزیراعظم شہباز شریف اورفیلڈ مارشل عاصم منیر امریکا اور ایران میں جنگ بندی نہ کراتے تو آج دنیا میں تیل 250 ڈالرفی بیرل سے بھی بڑھ جاتا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے